پیدل چلنے والوں کی حادثاتی اموات گاڑی والوں سے زیادھ

پیدل چلنے والوں کی حادثاتی اموات گاڑی والوں سے زیادھ

گاڑی چلاتے هوئے یا گاڑی میں سوار لوگوں کی ایکسیڈنٹ سے اموات کی شرح اس سال پچھلے ٣٤ سال میں پیدل چلتے هوئے حادثے کا شکار هو کر مرنے والوں سے کم رهی ـ
گاڑیوں میں سیٹ بیلٹ کے قوانین نے بھی گاڑیوں میں مرنے والوں کی شرح میں بہت کمی کی هے
پچھلے سال سڑک کے حادثات میں مرنے والوں کی تعداد ٥١١٥ تھی
جس میں پیدل چلنے والے ٧٢١ تھے اور گاڑی کے اندر مرنے والے ١٧١٠ تھے ـ
٩٩٠ اموات میں موٹر سائیکل ملوث تھی ٧١٧ اموات میں سائیکل ملوث تھیں ـ
گاڑی میں سفر کے دوران مرنے والے ١٧١٠ لوگوں میں ٨١٦ نے سیٹ بیلٹ نهیں باندھی تھی ـ