جاپانی وزیر اعظم آسو اور امریکی صدر اوبامه ملاقات کریں گے ـ
جاپان وزارت خارجه کے مطابق جمعرات کو هونے والے ایک ٹیلی فون کال میں وزیر اعظم آسو صاحب اور امریکی صدر بارک ایچ اوبامه صاحب کی ملاقات طے پائی هے جو که اپریل تک متوقع ہے
منسٹری کے مطابق دونوں لیڈر وں نے مشترکه امور پر تعاون جاری رکھنے کی یقین دھانی کوائی هے
جیسے که گلوبل وارمنگ موجودھ مالی بحران ، اور دهشت گردی کی جنگ میں تعاون ـ
آسو صاحب امریکه صدر سے اس بات کی یقین دھانی بھی چاهتے هیں که نارتھ کوریا کا ایٹمی پروگرام منجمد کیا جائے اور نارتھ کوریا ميں اغوا کیو گئے جاپانیوں کی کی برامدگی کو معاملات کو حل کرنے میں تعاون کریں ـ
دونوں لیڈروں نے گلوبل انرجی کے ایشو بر بھیو بات کی اور افریقن ممالک کی امداد کو جاری رکھنے کے معاملات بھی زیر بحث آئیں گے ـ