ٹوکیو پولیس کی جانب سے جڑی بوٹیاں بیچنے والے چھ اسٹورز کی جانچ پڑتال

ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے شیبویا میں جڑی بوٹیوں سے متعلق چھ اسٹورز کا معائنہ کیا۔

پولیس نے ہفتے کو کہا کہ پولیس کا کہنا ہے کہ ان کے پاس صحت کی خرابی اور اموات تک کی رپورٹس آ رہی ہیں جن کا تعلق “قانونی جڑی بوٹیوں” سے بنتا ہے۔ پولیس نے کہا کہ اس برس اب تک 91 لوگوں کو جڑی بوٹیوں کی تمباکو نوشی کرنے کے بعد ہسپتال لے جایا جا چکا ہے۔

پولیس نے کہا کہ انہوں نے اسٹورز سے کہا ہے کہ خفقانی اثر پیدا کرنے والی جڑی بوٹیوں کی فروخت بند کر دیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.