خوشی

جناب مبین صاحب پاکستان کوھ مری والے مبین صاحب کے هاں ان کی پاکستانی بیوی کے بیٹا پیدا هوا ہے اللّه بے کی عمر دراز کرے اور اس کو صحت مند رکھے

انتقال پرملال

زوہیب بھٹی صاحب کی ساس صاحب قضائے الہی سے انتقال فرماگئی هیں زوهیب بھٹی صاحب جن کا تعلق پاکستان پنڈی سے هے ـ جاپان میں تھوچگی کین کے شہر آشی کاگا میں رہتے هیں ـ اللّه ان کی ساس مرحومه…

جگه کرایه پر

اویاما آرا ای اوکشن سے دس منٹ کی ڈرائیو پر چار سو سبو کی جگه کرایه کے لیے خالی ہے آدهی سے زهادھ جگه میں بجری ڈال کر هةموار كی گئی هے دو طرف چار دیواری بھی بنی ہے اور…

انجن درکار

سکریپ کی کاڑیوں کے انجن درکار هیں ٹوٹل آرمی والے سب انجن ـ سائیتاما گنماں اباراکی تھوچی گی کے علاقے سے هم اٹھا سکتے هیں  خاور 090 5582 3207

مدد گار

 ونگ شاھ کو هیرا باڈی بنوانے کےلیے، یا آرمی  هاکو اتروانے کے لیے  یونی اتروانے کے لیے   یا اپنی پارکنگ سے سکریپ کو ٹھکانے لگوانے کے لیے رابطه کریں   خاور 090 5582 3207

اوقات نماز

مورخه یکم دسمبر سے فجر کی نماز صبح پورے چھ بچے جماعت کھڑی هو ا کرے گی اسلامک سرکل اف جاپان کےکی مسجد قبا تاتے بیاشی  میں جماعت کا یه وقت اگلی تبدیلی تک جاری رہے گا

اعلان عید الضحی

  اسلامک سرکل آف  جاپان کے مطابق  عید الضحی  ٢٠٠٨ دسمبر آٹھ کو هو گی آٹھ دسمبر کو عید کے هونے کا اعلان سرکل کے حلقه زید بن حارث  کو ناظم عمران نے یہاں مسجد قبا تاتے بیاشی میں بروز…

شادی خانه آبادی

شادی خانه آبادی چوھدری ایکس وائی زیڈ کی شادی خانه آبادی !ـ چوھدری صاحب کی شادی جاپانی خاتون سائتو آکھی کو صاحبه سے تکمیل پائی ہے شادی کی تقریب کازو شہر سائیتاما کین کے سٹی هال میں بتاریخ ؟؟؟؟؟ هوئی…

اظہار افسوس

اظهار افسوس میں خاور کھوکھر اور میرے دوست ، مرزا خلیل بیک کے جوان سال بھائی کی وفات پر اظہار افسوس کرتے هیں اللّه مرحوم کو غریق رحمت کرے ، اپنے نزدیک اس کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو…

خوش خبر

اشهتار برائے خوش خبری میرے گھر اگست کی چھبیس تاریخ کو بیٹا پیدا هوا ہے جس کا نام آیت مصطفے رکھا ہے دوستوں سے درخواست ہے که اس کی درازی عمر کے ساتھ ساتھ اس کے لیے دعا کري که…

مثال اشتہار

اشتهار برائے مبارک باد میں اچھو ڈنگر اور میرے ساتھی بشمول طابو چوها مودا گھوڑا اپنے دوست سہیلو پُٹھی مت کو اس کی شادی خانه آبادی پر مبارک باد دیتے هیں اللّه اس کو بڑی خوشیاں دیکھائے ـ آمین !!ـ

مثال اشتہار

مثال اشتہار برائے ضرورت ہے ہمیں ڈیزل انجن جنریٹروں کی ضرورت ہے ـ دس کے وی سے لے کر دوسو کے وی تک کی کپیسٹی کے رابطه : ملک انوکھا : 090−333−444

کلوبل هیومن ڈولپمنٹ

کل مورخه تئیس نومبر کو یہاں اباراکی کے شہر کوگا میں فیض میاں ٹریڈنگ والوں نے مسلم لیگ نون کی ایک تقریب رکھی تھی جس میں میں بھی گیا تھا باتیں سب وهیں تھیں جن سپ سب لوگ بھی واقف…