ڈاکٹروں نے دماغی طور پر مردہ لڑکے کے اعضاء الگ کر دئیے

ٹوکیو: تویاما یونیورسٹی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے جمعہ کو چھ سال سے کم عمر ایک لڑکے کے جسمانی اعضاء نکال لیے، جسے پہلی بار جاپان میں دماغی طور پر مردہ قرار دیا گیا تھا۔

لڑکے کا دل، جگر، گردے اور لبلبہ اعضاء کے ضرورتمندوں کو دئیے جائیں گے۔

اس لڑکے کو جمعرات کو دوپہر 2:11 پر مردہ قرار دیا گیا۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.