پیس فورم کے لیے طالبان نمائندہ جاپان میں

ٹوکیو (اے ایف پی): ایک اہلکار کے مطابق، بدھ کو ایک طالبان نمائندے نے افغان حکومت کے اہلکار کے ساتھ پیس فورم پر شرکت کی جس کی میزبانی جاپان کی ایک ایلیٹ یونیورسٹی کر رہی ہے۔

ایک غیر معمولی مشترکہ آمد میں، طالبان کی سیاسی کونسل کے رکن دین محمد کو نجی یونیورسٹی “دوشیہا یونیورسٹی” نے “امن قائم کرنے” کے ایک فورم پر معصوم ستانیکزئی کے ساتھ مدعو کیا تھا، جو اندرونی سلامتی کے امور پر افغان صدر حامد کرزئی کے مشیر ہیں۔

فورم کے منتظم نے کہا کہ وہ اور دوسرے افغان جاپان میں اس لیے تھے تاکہ امن قائم کرنے اور جنگ زدہ قوم میں تصفیے کا عمل شروع کرنے کے لیے درکار اقدامات پر بات چیت کر سکیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.