گنماں کین سے نائب صدر کے انتخا ب کے امیدوار راجه فیاض نے اپنے منشور کا اعلان کردیا هے جو که مندرجه ذیل هو گا

d8b1گنماں کین سے نائب صدر کے انتخا ب کے امیدوار راجه فیاض نے اپنے منشور کا اعلان کردیا هے جو که مندرجه ذیل هو گا 

اپنے قائد شہزاد بہلم کے منشور کے مطابق کام کریں گے 

اپنے اختیارات کے مطابق هر جائیز کام میں اپنے بھائوں کی مدد کریں گے 

نیشنل بنک ، پی ائی  اے اور ایمبیسی کے کاموں میں اپنے بھائوں کی مدد کریں گے 

سب سو پڑھ کر اپنےکردار سے اپنے مذہب اپنے ملک ، اور اپنی ایسوسی ایشن کا نام روشن کنے کی کوشش کرین گے 

 

اج شہزد بہلم کے گنماں کین کو دورے پر راجه صاحب نےسرپرست اعلی جناب عبدلقدوس بھٹی کی زیر نگرانی ایک تقریب میں ان کو اس منشور کا یقین دلایا