- چیف جسٹس افتخار چوھدری کی بحالی جمہوریت کی جیت ہے
- خلق خدا نے سنہری تاریخ رقم کی هے
- ساری قوم مبارک باد کی مستحق ہے
- عوامی نیشنل پارٹی جاپان تمام عوامی قوتوں اور سیاسی حمعاتوں کو مبارکباد پیش کرتی ہے ، جنکی طویل جدیجہد اور قربانیاں باکاخر کامیاب هوئیں ـ اس کامیابی پر پوری دنیا میں عوامی طاقت کا اعتماد بحال هو گیاہے اور آمریت کے حوصلے پست هو کئے هیں ـ اس تحریک کو همیشه کے لئے اعلای ترین مثال کے طور پر یاد رکھا جائے گا ـ عوامی نیشنل پارٹی جاپان مطالبه کرتی ہے که صوبه پنجاب میں عوامی مینڈیٹ کااحترام کرتے هوئے مسلم لیگ ن کی حکومت کو فوراً بحال کیا جائے ـ حکومت کو چاهیے که خود بھی اور صوبائی حکومتیں بھی ملک اور قوم کی ترقی کے کلیے کام کریں ـ
- اور عوام کو ریلیف پہنچانے والے اقدامات کریں ـ
- منجانب
- نعیم خان ، بادشاھ خان ، عبدالرحمان محبوب علی خان ، حاجی رفیق خاں لالو ، طارقخاں حاجی امین شاھ عوامی نیشنل پارٹی جاپان ـ