ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، منگل کی دوپہر 12:48 پر صوبہ ناگانو میں زلزلہ آیا جس کی ابتدائی شدت 5 معلوم ہوئی ہے۔ ایجنسی نے کہا کہ سونامی کا انتباہ جاری نہیں کیا گیا۔

ایجنسی کے مطابق، زلزلے کا مرکز شمالی ناگانو میں 20 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

ایجنسی نے کہا کہ نی گاتا اور ناگانو کے کچھ حصوں میں دوپہر 1:33 پر 3.9 شدت کا ایک اور زلزلہ بھی آیا۔ اس زلزلے کا مرکز شمالی ناگانو میں قریباً 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.