نودا لندن اولمپک کی افتتاحی تقریب میں جانے کے لیے پر امید

ٹوکیو: حکومتی ذرائع نے منگل کو تصدیق کی کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا 27 جولائی کو اولمپگ کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے لندن کا ایک تیز رفتار دورہ کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

نودا نے عندیہ دیا ہے کہ وہ افتتاحی تقریب میں موجود ہونا پسند کریں گے جس میں 120 ممالک کی معزز شخصیات کی آمد متوقع ہے۔

تاہم، نودا کی حاضری کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کے متنازع بل پر ہونے والی پیش رفت پر منحصر ہو گی جسے دائت نے قانونی شکل دینا ہے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.