ٹوکیو پولیس سلسلہ وار آتش زن کی تلاش میں

ٹوکیو: ٹوکیو کے کیتا وارڈ میں پولیس نے کہا کہ وہ ایک سلسلہ وار آتش زن کو تلاش کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق، پچھلے سال مئی سے اب تک وارڈ میں کوڑے اور قابل تلفی مواد کو آگ لگانے کے کئی ایک واقعات ہو چکے ہیں۔

پولیس نے جمرات کو کہا کہ تازہ ترین واقعہ بدھ کو پیش آیا۔ ایک واقعے میں اخبار پھینکنے والے نے ایک اپارٹمنٹ بلاک کے باہر کچرا کنڈی میں کوڑے کی ایک بالٹی کو آگ لگی دیکھی تھی۔ اس دریافت کے فوراً بعد ہنگامی خدمات والوں کو قریبی پارک میں کوڑے کو آگ لگنے کے دو مزیدواقعات کی اطلاعات ملیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعات اس سلسلے کی مجموعی تعداد 11 تک لے آتے ہیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.