وارنر برادرز نے فائرنگ کے بعد جاپان میں بیٹ مین کا پریمئیر منسوخ کر دیا

میکسیکو سٹی: وارنر برادرز پکچرز کا کہنا ہے کہ اس نے جمعے کو کولوراڈو کے تھیٹر میں آدھی رات کو تازہ ترین بیٹ مین فلم کے پریمئیر کے موقع پر ایک قاتل کے ہاتھوں 12 افراد کے قتل اور50 کے زخمی ہونے کے بعد جاپان اور میکسیکو میں فلم “دی ڈارک نائٹ رائزز” کی کاسٹ اور فلمساز کی آمد منسوخ کر دی ہے۔

اسٹوڈیو کا کہنا ہے کہ اداکار کرسٹائن بیل، اینی ہاتھاوے اور جوسیف گورڈن لیوٹ، کے علاوہ ہدایتکار کرسٹوفر نولان بھی اب پریس یا ریڈ کارپٹ سےایونٹس میں شرکت نہیں کریں گے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.