پاکستان ایسوسی ایشن جاپان
راجه محمد فیاض النجم
امیدوار مرکزی نائب صدر (گنماں کین ) جاپان
نے
آج موخه ٢٠٠٩، ٢٠،٣ بعد از نماز جمعه گنماں کین کے پاکستانی دوستوں سے ملاقات کی سب نے مل کر کھانا کھایا
اور تمام دوستوں کو پاکستان ایسوسی ایشن کا مقصد بتایا اور اپنے قائد جناب شهزاد بہلم صاحب کا منشور سمجھایا ، تمام هی دوستوں نے پاکستان ایسوسی ایشن کے مقصد کو سراها ، اور شہزاد بہلم پر مکمل اعتماد کا یقین دلایا اور بھر پور مدد کا وعدھ کیا ـ
پاکستان کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا اور سب نے مل کر پاکستان کے اچھے مستقبل کی دعا کی اور اپنی پاکستانی قیادت سو ملک کے لیے اچھا سوچنے اور اچھا کرنے کی التجا کی ـ
دوستوں میں شامل تھے
جناب نذیر خان صاحب ، طارق جونی ، ذولفقار باجوھ ، سجاد احمد ، ملک منیر ، رانا جاوید ، رانا شاھد ، چوھدری مشتاق ، ملک امجد ، راجه ناصر ، مولوی آصف ، عابد بٹ ، محمد فرح ، غفور ، ملک شہزاد ، ملک باری ، جاوید پٹھان ، اور جناب عبدالقدوس بھٹی کی صدارت میں یه یه میٹنگ ختم هوئی