موراتا نے 48 سال میں جاپان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا

لندن: مڈل ویٹ ریوتا موراتا نے ہفتے کو 48 برس میں جاپان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا، جبکہ بینٹم ویٹ (١١٢ پونڈ سے زیادہ اور١١٨ پونڈ سے کم وزن کا مکا باز) لوک کیمبل نے رنگ میں لندن کھیلوں میں برطانیہ کے لیے دوسرا طلائی تمغہ جیتا۔

موراتا کی برازیل کے ایسقوویا فالکاؤ پر 14-13 سے فتح نے جاپان کو 1964 کے بعد سے پہلا باکسنگ طلائی تمغہ دلا دیا، جب بینٹم ویٹ تاکاؤ ساکورائی نے ٹوکیو اولمپک کھیلوں میں اپنے ہی وطن میں فتح حاصل کی تھی۔

وہ ہلکے فلائی ویٹ والا اولین شخص بھی ہے جس نے تین تمغے حاصل کیے، جن میں سے کانسی کا 2004 میں ایتھنز اولمپکس میں حاصل کیا گیا اور اس زمرے میں سب سے زیادہ عمر کا حامل چیمپئن بھی ہے۔

“میں نے دکھا دیا کہ کیا کر سکتا ہوں، خصوصاً جبکہ میں پہلے راؤنڈ میں پیچھے تھے، اگرچہ میں نے اس (مخالف) کی جانب سے کوئی خاص ضربات محسوس نہیں کیں۔”

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.