جولائی میں ہیٹ اسٹروک کا شکار ہونے والوں کی تاریخی تعداد

ٹوکیو: فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق، ہیٹ اسٹروک کے علاج کی غرض سے ہسپتال منتقل کیے جانے والے لوگوں کی تعداد جولائی میں تاریخ کی سب سے بڑی تعداد 21082 تک پہنچ گئی۔

ایجنسی نے کہا کہ سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 65 یا زیادہ عمر کے لوگ تھے، جو مجموعی تعداد کا 9531 بنے۔

ہنگامی خدمات عوام پر زور دے رہی ہے کہ وہ براہ راست دھوپ میں آنے سے ہر ممکن حد تک بچیں اور بہت سا پانی پئیں۔ ایجنسی نے بوڑھے لوگوں پر بھی زور دیا کہ وہ اپنے ائیر کنڈیشنر چلا لیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.