تاتے بیاشی والی مسجد میں عید الفطر کی نماز نو بجے ادا کی گئی،
جاپان کی گنماں کین کے وہر تاتے بایاشی میں واقع اس مسجد میں نمازیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی،
روہنگیا برمی مسلمانوں کے ساتھہ پاکستانی انڈین بنگالی اور دیگر مسلمانوں کی گہما گہمی کا منظر تھا
برمی مسلمانوں کی مدد کے لئے چندہ بھی اکٹھا کیا گیا
اور مولوی صاحب نے اعلان کیا کہ اس سال اکٹھا ہونے والا صدقہ فطر بھی برما کے مسلمانوں کی بحالی پر خرچ کیا جائے گا
[nggallery id=117]