Tag: پاک کمیونٹی

Pakistani in japan , News about made in japan pakistani people.
جاپان کے بنے امیر پاکستانیو ں کی باتیں بڑکیں ، خبریں اور بہت سے دیگر
اردو مين جاپان سے
روزنامه اخبار سائیتاما جاپان

مرحومہ کی روح کے ایثال ثواب کے لئے محفل قران خوانی

مرحومہ کی روح کے ایثال ثواب کے لئے محفل قران خوانی سورس: راشد صمد خان نیو ہاٹ مصالحہ ریسٹورنٹ کے روح رواں جناب رانا عامر اور “گڈو”کی والدہ ماجدہ پاکستان میں  13 جون کو ،وفات پا گئیں ہیں رانا عامر …

جاپان میں میڈیا کہلوانے والے پاکستانیوں کی عزت افزائی ، جناب سفیر صاحب نے ان کو کھانے پر بلایا

سوموار 10 جون  کی شام ٹوکیو میں واقع پاکستان ایمبیسی میں  ، پاکستانی سفیر جناب فاروق عامل صاحب نے  جاپان میں میڈیا کہلوانے والے پاکستانی لوگوں کو  دعوت پر اپنی رہایش گاہ پر بلایا تھا۔ خوش آمدید کہنے کے لئے…

سرکاری ملازم کو دی جانے والی الواداعی پارٹی کی فوٹواں

جاپان میں پی پی پی کے نائیب صدر سید محسن عباش شاہ اور اقبال کمیانی کی جانب سے سفارت خانے کے ملازم سید اسد علی گیلانی کو دی جانے والی الوداعی پارٹی کی فوٹواں ۔ فوٹو گرافی اور رپوٹنگ ؛ شاہد مجید : [imagebrowser id=122] [nggallery id=122]

کیا پاکستان ایسوسی اایشن جاپان کے الیکشن پاکستان کے الیکشن سے زیادہ مشکل ہیں …..؟ تحریر ۔ راشد صمد خان

I AM THE ELECTION COMMISSION I WILL DELIVER IT یہ وہ گونج تھی جوتھوڑا عرصہ پہلے  پاکستان کے سفارت خانہ کے وسیع ہال میں  گونجی تھی اور لگتا تھا کہ بات میں  کوئی دم ہے۔ اور اس دفعہ تو پاکستان…

کائی تائی کے قوانین کے متعلق تاکیدی مراسلہ جات جاری کئے جارہے ہیں ۔

گاڑیاں توڑنے کے کام کے متعلق قوانین جو کہ موجود ہیں ان قوانین کے تاکیدی مراسلہ جات مختلف زبانوں میں متعلق لوگوں کو موصول ہو رہے ہیں یہ مراسلہ جات ماحولیات کی وزارت اور اکنامک ٹریڈ اور انڈسٹری کی وزارت کی طرف سے جاری کئے جا رہے ہیں ۔ اردو  ، انگریزی ، چینی ، روسی اور جاپانی زبانوں میں بھیجے جانے والے مرسلوں میں بتایا جارہا ہے کہ بغیر اجازت  کاٹنے یعنی  گاڑیوں کے پرزہ جات علیحدہ کرنے یا اس سے متعلقہ حرکات کے نتیجے میں ملزم کو ایک سال تک قید بامشقت اور پانچ لاکھ ین تک جرمانہ ہوسکتا ہے ۔ اور یہیں اس بات کی بھی تاکید کی گئی ہے کہ ردی کے بندوبست اور صفائی کے قوانین کے تحت پانچ سال تک کی قید بامشقت اور ایک کروڑ تک کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔ کمپنی کو یہ جرمانہ تیس کروڑ ین تک بھی ہو سکتا ہے ۔ روزنامہ اخبار اس مراسلہ کے صرف اردو والے پرچے کو شائع کر رہا ہے۔

پی پی پی کے جیالوں کی پاک جاپان دوستی بازار میں شمولیت

ٹوکیو (رپورٹ: شاہد مجید) جاپان میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے جیالوں نے عزم کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی خاطر اور اپنے شہید قائد ذوالفقار علی بھٹو اور شہید رانی اور دیگر کارکنوں کی قربانیوں کو رائیگاں…

پاکستان جاپان دوستی بازار اختتام کو پہنجا۔

ٹوکیو (رپورٹ: شاہد مجید) سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو کے زیر اہتمام جاپان پاکستان دوستی بازار دو روز جاری رہنے کے بعد ختم ہوگیا ہے۔ دو روز جاری رہنے والے دوستی بازار میں دنیا بھر کی قومیت کے لوگوں نے شرکت کی۔…

محفل سماع ( قوالی کا پروگرام)۔

نودا سٹی ،ہانڈی ریسٹورینٹ کے جناب محمد ادریس صاحب نے بتایا ہے کہ جاپان کے دورے پر ائے ہوئے پاکستان کے معروف قوال بدر علی اور ان کے ہمنوا بروز منگل ۳۰ اپریل شام سات بجے ہانڈی ریسٹورینٹ میں پروگرام…

بنگلہ دیش کمیونٹی نے اپنے مشہور میلے بھوئی شاکی کا اہتمام گزشتہ اتوار کے روز کیا ۔

ٹوکیو (رپورٹ: شاہد مجید) ٹوکیو کے مشہور علاقے اِکی بکرو میں بنگلہ دیش کمیونٹی نے اپنے مشہور میلے بھوئی شاکی کا اہتمام گزشتہ اتوار کے روز کیا۔ حسب روایت میلے میں بنگلہ کمیونٹی کی ہی اکثریت نے بھرپور شرکت کی۔…

پی ٹی آئ کی بڑھتی ھوئ مقبولیت (بقول پی ٹی آئی)کو دیکھتےھوۓدنیابھرکےمیڈیاکےبعدجاپان کےمیڈیاکی خصوص دلچسپی.

پی ٹی آئ کی بڑھتی ھوئ مقبولیت کو دیکھتےھوۓدنیابھرکےمیڈیاکےبعدجاپان کےمیڈیاکی خصوص دلچسپی. جاپان میڈیاکےنیشنل چینل این ایچ کےکی خصوصی فرماۂش پرمورخہ٢٢اپریل کو ھنگامی اجلاس طلب کیاگیاجس میں اباراکی،سائتامہ اور چیباکی پی ٹی آئ کےقدآور اور متحرک کارکنان نےشرکت کی. جاوید…

پاکستانی اصلیت والے جاپانی شہری ایوب خان مرحوم کی میت کو پاکستان دفن کے لئے روانہ کر دیا گیا ۔

ٹوکیو ۱۵ اپریل، ای میل سورس:نودا شہر چیبا کین کے رہائیشی محمد ایوب خان مرحوم کا جسد خاکی  آ یہاں ناریتا ائیر پورٹ سے پی آئی اے کی فالئیٹ پی کے 853 کے ذریعے براستہ اسلام اباد ان کے ابائی…

نجمی کا بھٹو ۔

»بھٹو « وطن     کا     محافظ     قید    سے     چھڑایا آزاد    کرایا     گھر     لے     کے      آیا اِک   رات    اِندرا   سے     سر    کھپایا پاکستانی    محبت       کا      جادو     دکھایا لرزتا    تھا     دُشمن      بھٹو    نام     سے بھٹو   نے   پاکستان   کا   مطلب   بتایا آئو   کہ      رہبر    …

مولوی طاہر ، القادری کے بیٹے کے جاپان میں مذہبی پروگرام ۔

اردوورلڈنیوز۔ مرکز منہاج القران (دارے والے) انٹرنشنل جاپان باندو شہر ابیاراکی کی طرف سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق  ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بڑے صا حبزادے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب  ، تین روزہ دورے پر اتوار…

آئندہ جمعہ بھی احتجاجاََ مسینا ہال کے باہر پارک میں نماز ادا کریں گے۔

اہلِ یاشیو سائتاما جاپان !، یاشیو غوثیہ مسجد میں سلیم ساندہ اور اہل یاشیوکے درمیان مسجد انتظامات کے معاملات طول پکڑ گئے ہیں اور ابھی تک کوئی پیش رفت ہوتی نظر نہیں آرہی مسجد امام کے ویزا کو دھوکہ دہی سے…

»ناچ میرے بلبل تجھے پیسہ ملے گا« تحریر ظہیر دانش

»ناچ میرے بلبل تجھے پیسہ ملے گا« پاکستان میں رہنے بسنے والے عموماً پولیس ،بھتہ گروپ کے بعدجن گروہ یا گروپ سے  پریشان ہوتے ہیں وہ ہے چندہ گروپ  اور بھیک مانگنے والی۔ جب ہم پاکستان میں تھے تو ان…

شہزاد ملک کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی

ٹوکیو (رپورٹ: شاہد مجید) گنماں کین کے علاقے ایسے ساکی میں مقیم معروف پاکستانی و (ق) لیگ جاپان کے مرکزی رہنما شہزاد ملک کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیے  23 فروری بروز ہفتہ نماز مغرب کے بعد قرآن…