مولوی طاہر ، القادری کے بیٹے کے جاپان میں مذہبی پروگرام ۔

اردوورلڈنیوز۔ مرکز منہاج القران (دارے والے) انٹرنشنل جاپان باندو شہر ابیاراکی کی طرف سے جاری کئے گئے
اعلامیہ کے مطابق  ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بڑے صا حبزادے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب  ، تین روزہ دورے پر اتوار 31 مارچ کو ٹوکیو جاپان پہنچ رہے ہیں
تین روزہ قیام کے دوران ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب مختلف مقامات پر ،، سیرت و اتباعِ مصطفٰیؐ کانفرنس کے اجماعات سے خطاب کریں گے اس سلسلے کا پہلا پروگرام اتور 31 مارچ بعد نمازِ عشاء رات 8 بجے مرکز منہاج القران جاپان باندو شہر ایباراکی کین
دوسرا پروگرام یکم اپریل بعد نمازِ عشاء جامع مسجد معصومعہ ایسے ساکی گما کین۔
اور اس سلسلے کا تیسرا اور آخری پروگرام ناگویا شہر میں جامع المصطفٰے مرکز منہاج القران ناگویا میں بعد نمازِ عشاء 8 بجے ہو گا۔
ہم مذہب لوگوں کو شرکت کی اپیل کی گئی ہے

2

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.