محفل سماع ( قوالی کا پروگرام)۔

نودا سٹی ،ہانڈی ریسٹورینٹ کے جناب محمد ادریس صاحب نے بتایا ہے کہ
جاپان کے دورے پر ائے ہوئے پاکستان کے معروف قوال
بدر علی اور ان کے ہمنوا
بروز منگل ۳۰ اپریل شام سات بجے ہانڈی ریسٹورینٹ میں پروگرام کریں گے
جہان داخلہ مفت ہو گا
قوالی سے شوق رکھنے والے احباب کے لئے دعوت عام ہے
رابطے کے لئے
محمد ادریس
09035220029
یاد رہے کہ بدر علی قوال اور ان کے ہم نوا پاکستانی میلہ جو کہ ٹوکیو کے وینو پارک میں منعقد ہو رہا ہے اس میں شامل ہونے لئے جاپان ائے ہوئے ہیں

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔