پاکستانی اصلیت والے جاپانی شہری ایوب خان مرحوم کی میت کو پاکستان دفن کے لئے روانہ کر دیا گیا ۔

 ملک محمد ایوب خان

ملک محمد ایوب خان

ٹوکیو ۱۵ اپریل، ای میل سورس:نودا شہر چیبا کین کے رہائیشی محمد ایوب خان مرحوم کا جسد خاکی  آ یہاں ناریتا ائیر پورٹ سے پی آئی اے کی فالئیٹ پی کے 853 کے ذریعے براستہ اسلام اباد ان کے ابائی شہر پشارو صوبہ خیبر پختون خواہ رونہ کر دیا گیا ہے ۔
مرحوم ایوب خان کی نماز جنازہ ایک دن پہلے بعد از نماز مغرب  دارے والوں کی مسجد واقع باندو شہر ابارکی میں ادا کی گئی تھی۔
مرحوم ایوب خان جاپانی پاسپورٹ ہولڈر تھے ، ان کے پاس حکومت پاکستان کا جاری کردہ پاکستانی اوریجن کارڈ نہیں تھا
اس لئے ان کی میت حکومت پاکستان کی مفت ٹرانسپورٹ سکیم کے تحت  ناں انے کی وجہ سے ان کی میت کا کرایہ 141800ین ادا کر کے ان کی میت کو پاکستان روانہ کیا گیا ۔
میت کی روانگی کے لئے چندھ دینے والوں کا
دارے کی انتظامیہ نے شکریہ ادا کیا ہے ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.