ٹوکیو ڈزنی لینڈ نے 30 ویں سالگرہ منائی

ٹوکیو: ہزاروں شائقین پیر کو 30 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹوکیو ڈزنی لینڈ میں کھچا کھچ بھرے رہے۔

ہانگ کانگ اور فرانس میں ڈزنی لینڈز، جہاں کبھی کبھار وہ پیسا خرچنے والے شائقین کو متوجہ کرنے میں ناکام رہتے ہیں،  کے مقابلے میں ٹوکیو ڈزنی ریزورٹ جاپان کے مقبول ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے، جہاں سالانہ 25 ملین سے زیادہ لوگ آتے ہیں۔

والٹ ڈزنی پارکس اینڈ ریزورٹس کے چئیرمین تھامس اسٹیگز نے ایک تقریب کے موقع پر کہا، “1983 میں اپنے افتتاحی دن سے ٹوکیو ڈزنی ریزورٹ نے سینکڑوں ملین مہمانوں کے تخیل کو مہمیز دی ہے، اور جاپان میں سب سے زیادہ پیروی کیا جانے والا ریزورٹ بنا ہے”۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.