ٹوکیو (رپورٹ: شاہد مجید) گنماں کین کے علاقے ایسے ساکی میں مقیم معروف پاکستانی و (ق) لیگ جاپان کے مرکزی رہنما
شہزاد ملک کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیے 23 فروری بروز ہفتہ نماز مغرب کے بعد قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہی۔
نماز عشاء کی ادائیگی کے بعد مشترکہ دعا کی جائے گی۔ ایسی ساکی میں قائم مسجد معصومیہ Massomia میں ہفتہ کے روز تمام دوستوں سے شہزاد ملک نے شرکت کی درخواست کی ہی۔ مزید معلومات کے لیے اس نمبر
080-4458-8245
پررابطہ کیا جاسکتا ہی۔
۔۔۔۔۔۔