مرحومہ کی روح کے ایثال ثواب کے لئے محفل قران خوانی

مرحومہ کی روح کے ایثال ثواب کے لئے محفل قران خوانی
سورس: راشد صمد خان
نیو ہاٹ مصالحہ ریسٹورنٹ کے روح رواں جناب رانا عامر اور “گڈو”کی والدہ ماجدہ پاکستان میں  13 جون کو ،وفات پا گئیں ہیں
رانا عامر  اور “گڈو”کی والدہ ماجدہ کے ایصالِ ثواب کیلئے مورخہ 15 جون بروز ہفتہ مغرب کی نماز سے لیکر عشاء کی نماز تک سائتاما یاشیو کی غوثیہ مسجد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ تمام مسلمان بھائیوں سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔