سابقہ آئی بی ایم جاپان کے صدر سے ٹانگوں کی تصاویر لینے پر پوچھ گچھ

ٹوکیو: مقامی میڈیا نے جمعرات کو کہا کہ آئی بی ایم جاپان کے ایک سابقہ صدر سے پولیس نے پوچھ گچھ کی ہے جس نے مبینہ طور پر ایک ٹرین اسٹیشن پر ایک خاتون کی اسکرٹ سے اوپر ٹانگوں کی تصاویر بنائیں، جبکہ اسے اِس پر شک نہیں ہوا تھا۔

یومیوری شمبن اور مینی چی شمبن نے اطلاع دی کہ 63 سالہ تاکوما اوتوشی نے مذکورہ تصاویر حاصل کرنے کے لیے آئی پوڈ کا استعمال کیا جب وہ خاتون ٹوکیو کے ایک مصروف اسٹیشن پر متحرک زینہ چڑھ رہی تھی۔

اخبارات کے مطابق، راہ گیروں نے دیکھا کہ وہ کیا کر رہا ہے اور اس کی اطلاع پولیس افسران کو دی، جنہوں نے ریکارڈنگ برآمد کر لی۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.