وزارت لینڈ اور ٹرانسپورٹ کے مطابق جاپان بھر میں پچھلے سال زمینوں کی قیمیتیں گر گئی هیں
جنوری ٢٠٠٩ میں رھائشی علاقوں کی زمینوں میں پچھلے سال کی نسبت زمین کی قیمتوں میں ٣.٢ فیصد کمی آئی هے ـ
جبکه کمرشل زمینوں کی قمت میں ٤.٧ فیصد کمی ائی ہے
اس چیز کے جائیزے کے لیے ٢٤،١٥٧ زمینوں میں تقابل کیا گیا ہے