پولیس، والدین 2004 میں بچے کے قتل پر عوامی امداد کے متلاشی

اوکایاما: تسویاما، صوبہ اوکایاما کی پولیس اور 9 سالہ بچی تسوتسوشیو، جسے 2004 میں قتل کر دیا گیا، کے والدین نے اس ہفتے عوام سے مدد کی اپیل کی کہ کسی بھی قسم کی معلومات، جن سے اس کیس کے حل میں مدد سکتی ہو، کے ساتھ آگے آئیں۔

پولیس نئے سراغ کی امید پر ریلوے اسٹیشنوں، شاپنگ مالز کے باہر اشتہار بانٹ رہی ہے۔

اس بچی کو 3 ستمبر، 2004 کو سہ پہر 3 بجے سے کچھ ہی دیر بعد تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا تھا، جب وہ اسکول سے واپس گھر آ رہی تھی۔ اس کے والدین اس وقت گھر سے باہر تھے۔

جرم ہونے سے لے کر اب تک 42,000 سے زائد پولیس اہلکار اس کیس پر کام کر چکے ہیں تاہم ابھی تک کوئی مشتبہ نہیں تلاش کر سکے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.