ابراکی کین کو شہر یوکی کی مسجد کے بڑے سرگرم رکن جناب پاء یونس نے فون کرکے غمخوار نیٹ ورک کے ایڈیٹر کو اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے که
جاپان سے خبروں کی ایک سائیٹ قیادت پر حافظ شاھد کی پارکنگ میں هونے والے عشائیه کی ریورٹنگ معیوب الفاظ اور غلط رپورٹنگ گی گئی ہے
پاء یونس کے مطابق غالباً قیادت کے لکھاری کو حاضرین کی تعداد اور ماحول کے متعلق غلط رپورٹ کیا گیاہے
پاء یونس نے اس بات پر دکھ کا اظہار کیاہےکه اک معزز صحافی کو ایسا نهیں لکھنا چاهیے تھا که جس سے کسی کی انسلٹ کا پہلو نکلتا هو
پاء یونس کے مطابق قیادت کے نمائدھ اس دعوت میں شرکت نهیں کی هو گی ورنه ایسی غلطی کی کسی صحافی سے توقع نهیں کی جاسکتی ـ
که دوسو سے اوپر لوگوں کو صرف اسی لکھنا یا که پاکستان سے آئے هوئے مہمانوں کی تقریر میں صوبائی تعصب والی سیاست کو برا کہنے کو کسی پر ذاتی تنقید کا لکھنا
عوامی نیشنل پارٹی کو نسل پرست یا نسل لکھنا
پاء یونس کے مطابق اگر پڑھے لکھے صحافی حضرات ایسی غیر ذمه داری کا مظاھرھ شروع کر دیں گے تو جاپان میں کم پڑھے لکھے لوگوں کا اخلاق کون ٹھیک کرئےگا
<