ٹرین کی پٹری پر گر کر ایک شخص هلاک ، یامانوتے لائین کے تھاماچی اسٹیشن پر
طوکیو : جمعه کے روز صبح ٨:٠٠ بجے تھاماچی اسٹیشن پر یانوتے لائین کی ٹرین کے پہنچتے هی ایک شخص پلیٹ فارم سے نیچے پٹری پر گر پڑا ، جس سے وھ ٹرین کے نیچے کچلا گیا
٣٠ سال کے اریب قریب اس شخص کی شناخت نهیں هو سکی هے
جے آر کے مطابق اس حادثے سے ایک لاکھ اسی هزار مسفروں کو پریشانی اٹھانی پڑی اور دوسری ٹرین لائینوں جو که امانوتے لائین سي کونکٹڈ هیں ان پر بھی اثر پڑا ہے جیسے که سائکیو لائین ، کے هین تھوهوکو لائین ـ
پولیس اس شخص کو موت کے متعلق تحقیقات کر رهی هے اور کہا هے که ابھی اس بات کا کہنا که اس شخص نے خود چھلانگ لگائی هو گی که رش کو وجه سے دھکیلا گیا تھا کا نہیں کہا جاسکتا
اس بات کا تحقیقات کے بعد هی معلوم هو گا