میاگی میں دو سال بعد کستورا مچھلیوں سے فصل کا حصول

میاگی: صوبہ میاگی میں جزیرہ نما کاراکووا، جو 11 مارچ، 2011 کے سونامی سے برباد ہو گیا تھا، نے دو برسوں میں پہل بار کستورا مچھلی سے فصل کے حصول کی خوشی منانے کے لیے کستورا مچھلی چکھنے کا ایونٹ منعقد کیا۔

سانکے شمبن کے مطابق، بہت سے زائرین، جن میں سیندائی اور صوبے سے باہر کے لوگ بھی شامل تھے، نے اتوار کے اس ایونٹ میں تازہ کستورا مچھلیوں کا ذائقہ چکھا۔ ایک مقامی سیاحتی تنظیم کے ترجمان نے کہا کہ زائرین کی سپورٹ نے انہیں امید دلائی کہ صنعت جلد ہی مکمل بحالی حاصل کر سکتی ہے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.