سورس:فیس بک
سفارتخانہ پاکستان نے اپنی زیر نگرانی منعقد کئے جانے والے، پاکستان ایسوسی ایشن کے انتخابات کے قواعد میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ اب ان صرف پاکستانی قومیت کے حامل افراد ہی یہ الیکشن لڑ سکیں گے۔ پاکستانی قومیت چھوڑ کر جاپانی قومیت لینے والے افراد ووٹ دے سکیں گے، لیکن انتخاب لڑنے کے اہل نہیں ہوں گے۔
بشکریہ: پاکستانی ڈاٹ جے پی