شارپ انڈسٹری کا پتلا ترین ہائی ریزولوشن ڈسپلے والا ایل سی ڈی مانیٹر متعارف کروائے گا

اوساکا: شارپ کارپوریشن جاپانی مارکیٹ میں ایک نیا 32 انچ پیمانے کا ایل سی ڈی مانیٹر PN-K321 متعارف کروائے گا، ایک پروفیشنل مانیٹر جس میں ملکیتی اِگزو (IGZO) ٹیکنالوجی ہے اور جو چار ہزار ضرب دو ہزار (4K2K) ریزولوشن یعنی 3,840 ضرب 2,160 پکسل مہیا کرتا ہے جو فُل ایچ ڈی ڈسپلے سے چار گنا زیادہ ہے۔

PN-K321 شارپ کا تازہ ترین الٹرائی ہائی ڈیفی نیشن ڈسپلے ہے اور اس میں روایتی ڈسپلےز کے مقابلے میں ایل سی ڈی پینل میں چھوٹے ٹرانسسٹرز (ٹی ایف ٹیز) موجود ہیں، جو فی پکسل ترسیل ہونے والی روشنی کی مقدار بڑھا دیتے ہیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.