ایل ڈی پی کی سکڑتی سبقت بعد از انتخاب انتشار کی جانب اشارہ

ٹوکیو: اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی سبقت 16 دسمبر کے الیکشن سے قبل عوامی رائے شماریوں میں سکڑ گئی ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ قدامت پسند پارٹی اور اس کی ساتھی پارٹی کو اکثریت کے حصول کے لیے مدد کی ضرورت ہو سکتی ہے اور اس سے دنیا کی تیسری بڑی معیشت میں مزید پالیسی انتشار کا خدشہ بھی پیدا ہو رہا ہے۔

پیر کو شائع ہونے والی رائے شماریوں میں وزیر اعظم کی جماعت ڈی پی جے کے 15 فیصد پوائنٹس (جو پہلے سے دو پوائنٹ زیادہ ہے) پر ایل ڈی پی کی ٹمٹماتی ہوئی سبقت سامنے آئی، جبکہ دائیں بازو کا رجحان رکھنے والی جاپان ریسٹوریشن پارٹی 9 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر تھی، جس کے پوائنٹ پچھلی رائے شماری سے تبدیل نہیں ہوئے۔

(ایل ڈی پی کو) دستیاب انتخابات میں چھوٹی، شکست خوردہ ڈی پی جے یا منحرف اراکین، جو الیکشن کے بعد پارٹی چھوڑ سکتے ہیں، سے رابطہ بنانا، یا جاپان ریسٹوریشن پارٹی، یا دوسری چھوٹی جماعتوں کے مجموعے کے ساتھ اشتراک کرنا ہو سکتا ہے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.