ٹوکیو: ٹوکیو کے ایک اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ایک آدمی اس وقت ہلاک ہوگیا جب وہ نیچے گر پڑا اور ٹرین اس سے ٹکرا گئی۔
پولیس نے کہا، 51 سالہ شص جو پئے ہوئے لگتا تھا، عینی شاہدین کے مطابق ہفتے کو رات 12:10 بجے تاماگاواگاکیوئن مائی اسٹیشن پر پلیٹ فارم سے نیچے گر پڑا اور اسے آنے والی ٹرین نے ٹکر مار دی۔
پولیس نے کہا کہ نگرانی کے کیمروں کی فوٹیج سے پتا چلا کہ واقعے سے ذرا ہی دیر قبل آدمی پلیٹ فارم کے کنارے پر غیر مستحکم انداز میں چل رہا تھا۔