شین کان سین کے ٹکٹ چیکر کو دھمکیان دینے پر گرفتار

شین کان سین کے ٹکٹ چیکر کو دھمکیان دینے پر گرفتار
سین دائی : (نیٹ سورس ) پولیس نے ایک ٦١ اله شخص کو گرفتار کر لیا هے جس کے متعلق که بیان کیا جاتا ہے که اس نے تھوهوکو شین کان سین لائین کی ٹرین یاما بی کو ١٣٠ کے کنڈکر کو ٢١ مارچ کو روز ریز دھار اله دیکھا کر دھمکیان دی تھیں
پولیس کے مطابق ملزم کا نام هوسوکاوا ہے جو که تھچی گی کین کے شہر اوتسونومیا کا رھنے والا ہے
واقعات کے مطابق ٹکٹ چکر نے هوسوس گاوا سے ٹکٹ پوچھی تھی جس پر هوسوگاوا کو غصه آگیا که
که تم کیا گاڑی کا سکون برباد کر رهے هو
اس جھگڑے میں گاڑی ٣٠منٹ لیٹ هو گئی تھی جس سے سینکڑوں لوگوں کو پریشانی اٹھانی پڑی تھی

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.