ووٹر فراڈ پر پولیس کی سینکڑوں افراد سے پوچھ گچھ

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے پیر کو کہا کہ اس نے اتوار کے ایوانِ زیریں کے انتخابات کے بعد مشکوک بد اعمالی کے کئی کیسوں کی نشاندہی کی ہے۔

این پی اے نے کہا کہ وہ 280 لوگوں لوگوں سے 110 انتخابی بے قاعدگیوں میں ان کے ملوث ہونے بارے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ آدھے سے زیادہ زیر تفتیش کیسوں کے بارے میں خیال ہے کہ وہ پیسے لے کر ووٹ ڈالنے کے ہیں۔

ایک الگ تفتیش میں نو لوگوں کو مبینہ طور پر 2,645 انتخابی پوسٹروں کو مسخ کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹروں کو پھاڑنے کے ملزمان کو انتباہات کے بعد چھوڑ دیا گیا۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.