ڈی این اے ٹیسٹ غلط تھا ، ١٩ سال بعد قاتل کے خلاف ثبوت مشکوک
(نیٹسورس) تھوچیگی کین کے شہر آشی کاگا میں ١٩ سال پہلے هونے والے ٤٠ ساله بچی کے قتل کے کیس میں ایک نیا موڑ آیا ہے
٤ ساله بچی کے قتل کے جرم میں عمر قید کے حکم کے تحت جیل میں قید سوگایا توشیکازو کا ڈی این اے ٹیسٹ اس وقت بچی کے کپڑوں پر ملنے والے خون کے ڈیں این اے ٹیسٹ سے مختلف نکلا هے
١٩ سال پہلے جب که ڈی این اے کی تکنیک ابھی ایڈوانس نهیں تھی اس وقت ڈی این اے ٹیسٹ میں ٩٧ میں سے ایک کے غلط هونے کا امکان پایا جاتا تھا
اس وقت سوگایا ڈی این او ٹیسٹ میں مجرم پایا گیا تھا
لیکن اب جب که ڈی این اے کی تکنیک ترقی کرگئی ہے اور اب ساڑھے چار ارب میں ایک کے غلط هونے کا امکان
اس وقت سوگایا کا ڈی این اے ٹیسٹ ١٩٩٠ والے ٹیسٹ سے مختلف نکلا هے
جرائم کی تفتیش میں جاپان نے ڈی این اے کا استعمال ١٩٨٩ میں شروع کیا تھا