دو پولیس والے گرفتار ، عورت کوچھیڑنے اور اسکرٹ کے نیچے سے فوٹو لینے کا الزام ثابت
کھاناگاوا (نیٹسورس) کھاناگاوا پولیس کے مطابق دو علیحدھ کیسوں مين مارچ اور اپریل میں دو پولیس والوں کو گرفتار کیا گیا ہے
٥٤ ساله اسٹنٹ انسپکٹر کو که کھاناگاو پولیس کے جنوبی ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتا تھا
اس کو ١٩ مارچ کے روز اس بات پر کرفتار کیا گیا که اس نے جے آر کی نابوک لائین پر ایک ٢٤ ساله مسافر عورت کو چھڑا تھا
اور ٤ اپریل کو ایک ٢٣ ساله پولیس میں جو که اساهی پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتا تھا کو اس الزام میں گرفتار کیا گیا ہے که اس نے برقی سیڑهیوں پر ایک ١٩ ساله لڑکی کے اسکرٹ کے نیچے سے اس کی فوٹو اتاریں تھیں
بدھ کے روز گھانا گاوا پولیس نے ایک اعلان ميں اسسٹنٹ انسپکٹر کو تنخواح میں ١٠ فیصد کم اور
پولیس مین کو ایک ماح کے لیے سسپنڈ کیا هے
لیکن اعلان کے بعد دونوں پولیس والوں نے استعفی دے کر نوکری چھوڑ دی ہے