10 منٹ کی لغزش پر حکومت 2 ائیر ٹریفک کنٹرولروں کو سزا دے سکتی ہے

تاکاماتسو: وزارتِ اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت تاکاماتسو، صوبہ کاگاوا میں دو ائیر ٹریفک کنٹرولروں کے خلاف انضباطی کاروائی پر غور کر رہی ہے، جب ایک پرواز 10 منٹ تک ٹاور سے پیغام رسانی میں ناکام رہی۔

وزارت کے مطابق یہ واقعہ پچھلے پیر کی رات پیش آیا۔ تاکاماتسو کے ٹاور سے شام 6:33 پر رابطہ بحال ہو سکا اور دونوں پروازیں بحفاظت اتر گئیں۔

وزارتِ ٹرانسپورٹ کے اہلکاروں کے مطابق، اُس وقت ٹاور میں دو کنٹرولر ڈیوٹی پر تھے۔ 40 کے پیٹے میں دوسرے کنٹرول نے اہلکاروں کو بتایا کہ اس نے غلطی سے اسپیکر کی آواز بہت کم کر دی تھی۔

وزارتِ ٹرانسپورٹ کے ایک ترجمان نے کہا کہ دونوں کنٹرولروں کو سزا دی جا سکتی ہے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.