2 آدمیوں نے سوشی اسٹور سے 6 لاکھ ین چرا لیے

ٹوکیو: ایدوگاوا وارڈ، ٹوکیو کی پولیس دو آدمیوں کی تلاش میں ہے جنہیں ایک سوشی ہوم ڈیلیوری کمپنی کی عمارت میں نقب لگاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق، یہ آدمی اتوار کی صبح شٹر سوئچ کے اوپر لگے حفاظتی کور کو توڑتے، شٹر کھولتے اور ‘گین نو سارا’ کی کاسائی شاخ تک رسائی حاصل کرتے دیکھے گئے۔

پولیس نے کہا، ان آدمیوں نے ایک سیف چرا لیا جس میں 6 لاکھ ین تھے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.