حکومت نے میکسیکو میں جاپانی لوگوں کے لیے ماسک اور سوائین فلو کی ویکسین بھیج دی ہے

حکومت نے میکسیکو میں جاپانی لوگوں کے لیے ماسک اور سوائین فلو کی ویکسین بھیج دی ہے 

میکسیکو میں جاپانی لوگوں کی مدد کے لیے وزارت خارجه نے ٢٣٠٠ لوگوں کے لیے ویکسین اور ٨٤٠٠ عدد ماسک سوموار کے روز میکسیکو کی طرف روانه کردیے گیے هیں 

ایک اندازے کے مطابق کوئی چھ هزار جاپانی لوگ  سال بھر میکیسیکو میں هوتے هیں 

جن میں سینکڑوں سیاح اور کاروباری ، ملازمین شامل هیں 

میکیسیکو میں جاپانی ایمبیسی نے پہلے هی ٢٣٠٠ لوگوں کو ویکسین دے دی هے جو که حفط ماتقدم کے طور بر رکھی هوتی هے 

حالیه سپلائی  سے یه مقدار دگنی هو جائے گی 

جس سے امید هے که  ٧٠ فیصد جاپانی لوگ فائدھ اٹھا سکیں گے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.