آئی ایچی میں غیر ملکیوں کو فون لے کر دینے والا گرفتار

آئی ایچی میں غیر ملکیوں کو فون لے کر دینے والا گرفتار

ناگویا : (نیٹسورس) آئیچی میں ایک سرکاری ملازم کو گرفتار کر لیا گیا ہے 

کیونکه یه شخص اپنے نام پر ایسے غیر ملکیوں کو فون لےکر دیتا تھا جو که ویزھ ناں هونے کی وجه سے فون لینے کے قابل نهیں هوتے تھے 

آئیچی  کین کےٹیکس ڈیپارٹمنٹ دفتر میں اسسٹنٹ سیکشن چیف کے عہدے پر ٥٠ ساله اس شخص کا نام ظاھر نهیں کیا گیا ہے 

جمعرات کے روز پولیس نے اس کے دفتر کی تلاشی لی تھی که اس کے نام پر ایک فون کو غیر اخلاقی کاموں کے لیے استعمال کیا گیا تھا

اس کے بعد پولیس نے اس شخص کا کیس سرکاری وکیل کو بھیج دیا ہے 

یه شخص گائجین لوگوں کو جو که فون نهیں لے سکتے ان سے ایک مان ین یعنی دس هزار ین لے کر اپنے نام پر فون لے دیا کرتا تھا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.