جاپان فوجی ملازمین کی تعداد میں اضافہ کرے گا

ٹوکیو: وزیرِ دفاع ایتسونوری اونودیرہ نے اتوار کو کہا کہ جاپان اپنے فوجی ملازمین کی تعداد میں اضافہ کرے گا، جیسا کہ لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی زیرِ قیادت حکومت چین کے ساتھ مشرقی بحرِ چین کے ٹاپوؤں پر تنازع سے نمٹ رہی ہے۔

اونودیرا نے وزیرِ خزانہ تارو آسو کے ساتھ حتمی بجٹ مذاکرات کے لیے میٹنگ کے بعد رپورٹروں کو بتایا، فوجیوں کی موجودہ تعدا، جو 225,000 پر کھڑی ہے، اپریل میں شروع ہونے والے اگلے مالی سال میں بڑھ کر 287,000 ہو جائے گی۔ یہ عدد 0.1 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.