پی اے جے منتخبه کے قائم مقام صدر طلعت بیگ کا دوبارھ اعلان

پی اے جے منتخبه کے قائم مقام صدر طلعت بیگ نے دوبارھ اعلان کیا هے که سوات کے متاثرین خاندانوں کے لئے عوامی نیشنل پارٹی جاپان کی آواز پر هم ان کے شانه بشانه کوشش کررهے هیں 

جس کے لیے جمعه کے روز مورخه ١٥ مئی سے امدادی فنڈ جمع کیا جارها ہے 

اور اج بھی جاپان کے صوبه اباراکی کے یوکی شهر میں بلال مسجد ریستوران کے افتتاع کے موقع پر پی اے جے کے تین عہدے داران میاں عاصم ، شاھد مجید ، اور ناصر ناکاگاوا نے نعیم خان کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دھانی کروائی 

اور اس وقت تقریب میں موجود مسلم لیگ نون کے قائم مقام صدر میان محمد سلیم اور ان کے رفقاء بھٹو ھاؤس کے بانی ، منہاج القران کے صدر شفقت بٹ اور غریب عوام پارٹی کے ابراھیم ایوبی کے تعاون سے ھزاروں ین جمع کیے گئے اور اسی وقت عوامی نیشنل پارٹی کے صدر جناب نعیم خان کے حوالے کر دئے گئے 

طلعت بیگ نے دوبارھ اعلان کیا ہے که منتخبه اس مہم میں اے این پی کے ساتھ پہلے بھی تھی اور ائیندھ بھی رهنے کا عزم کرتی ہے 

کیونکه اے این پو اور منتخبه ایک مشترکه جماعت هے 

اسکے علاوھ جاپان بھر ميں منتخبه اپنے طور پر بھی فنڈ اکٹھا کر رهی هے 

اور فیصله کیا گیا ہے که٢٤ مئی تک جمع شدھ تمام فنڈ عوام نیشنل پارٹی کی قیادت کے سپرد کردیا جائے گا تاکه فوری طور بر پاکستان مين متاثرھ لوگوں میں تقسیم کیا جاسکے

p1050790

p1050858

p1050789

p1050816

p1050868

p1050882

p1050866

p1050848

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.