فوکوشیما ایٹمی پلانٹ سے تابکار پانی کا رساؤ

ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے ہفتے کو کہا کہ وہ رساؤ کے آثار دیکھنے کے بعد عارضی طور پر ذخیرہ کرنے کے ایک ٹینک سے ٹنوں تابکار پانی دوسری جگہ منتقل کر رہا ہے، جو ذخیرہ اندوزی کی محدود جگہ سے پلانٹ کی لڑائی کو ایک تازہ دھچکا ہے۔ ٹیپکو فوکوشیما ڈائچی پلانٹ پر پانی کو ایک قریبی ٹینک میں لے جا رہا ہے — ایک ایسا عمل جس میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔ ٹیپکو کے ترجمان ماسایوکی اونو نے کہا، ٹینک کے باہر پانی کے حاصل کردہ نمونوں میں بھی تابکاری کے درجے بڑھ گئے ہیں، جو پانی کے رساؤ کی ایک نشانی ہے۔ ماہرین کو شبہ ہے کہ زیرِ زمین پانی کے ایک نظام کے ذریعے سمندر میں مسلسل رساؤ ہوتا رہا ہے، اس کے لیے وہ پلانٹ کے نزدیکی سمندر سے پکڑی جانے والی مچھلیوں میں تابکاری کی زیادہ مقدار کا حوالہ دیتے ہیں۔ اتنا پانی استعمال کیا جا چکا ہے کہ ٹیپکو اس کو ذخیرہ کرنے کے لیے جگہ کی تلاش میں جدو و جہد کر رہا ہے۔ “ہمیں اپنے پانی کے انصرام کے منصوبوں پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہے۔”

اس وقت پلانٹ پر 270,000  ٹن سے زیادہ انتہائی تابکار پانی سینکڑوں جحیم ٹینکوں اور ایک زیرِ زمین ٹینک میں ذخیرہ کیا ہوا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.