ٹوکیو اسکائی ٹری کی پہلی سالگرہ

ٹوکیو: ٹوکیو اسکائی ٹری نے بدھ کو اپنی پہلی سالگرہ منائی۔ (دوسرے چراغاں کے علاوہ) ٹاور پر بذاتِ خود چار مختلف نمونوں والے 12 رنگوں کے مجموعے کے ذریعے چراغاں کیا گیا ہے جو شام 7 سے 11 بجے تک جلتے ہیں، اور یہ چراغاں 4 جون تک جاری رہے گا۔

توبو ٹاور اسکائی ٹری کو کے مطابق، 2012 میں اپنے افتتاح کے پہلے ہفتے کے دوران 1.64 ملین لوگ ٹاور کے –زمین سے 350 اور 450 میٹر بلند– دو مشاہداتی ڈیکوں پر آئے تھے — اور 50 ملین سے زیادہ لوگوں نے ابھی تک ٹوکیو سولاماچی کے علاقے کا دورہ کیا ہے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.