جاپان کا ھندوستان کے ساتھ خلائی تحقیق کا مشترکه منصوبه ،
(نیٹ سورس) ٹوکیو: جاپان او ھندوستان نے مل کر ایک خلائی تحقیق کا منصوبه بنایا هے اس پروجیکٹ میں پودوں پر خلا میں افزائیش کے اثرات کا جائیزھ لیا جائے گا ، یه منصوبه اسی سال شروع هو جائے گا ـ براعظم ایشیا کی دو بڑی طاقتیں جاپان اور ھندوستان اکتوبر میں ھندوستان کا بنا هوا ایک چھوٹا اور اور بے نام سیٹلائیٹ لانچ کریں گی جس ميں جاپانی لیباٹری ایکیپمنٹ استعمال هوں گی ـ جاپان پہلے هی انٹرنیشل سپس اسٹیشن ميں اپنے نجومی (ایسٹروناوسٹ) بھیج رها هے اور خلائی تحقیق کی لیباٹری کیبو میں متنوع موضوعات پر تجربات هو رهے هیں
لیكن ھندوستان کے ساتھ مل کر هونے والے اس پلان شروع کرنے میں جاپان کا مقصد اپنے تجربات کو وسیع کرنا ہے