افریقه سے چھوٹے پیانوں پر بجائی جانے والی منفرد دھنوں کی جاپان امد
ساکائی مانگو، اوساکا یونورسٹی میں فارن لنگویج کا سٹوڈنٹ تھا ایور افریقی زبان سواحلی سیکھتا تھا ـ
جہان اس نے پہلی دفعه تنزانیه کے مشہور پیانو بجانے والے ھاک ابی زاوک کی بجائی دھنں كی سی ڈی سنی جس نے ساکائی کے دل کو چھو لیا ـ
سکائی اس پانوں کو سیکھنے کےلیے افریقه منتقل هو گیا جہان اس نے اس پیانو کو بجانے کی تربیت لی
سکائ نے ان افریقی دھنوں کو اپنی جائے پدائیش جاپان کے علاقے کیوشو کی لہجے میں ترتیب دے کر ایک سی ڈی تیار کی ہے
سکائ نے ایک کتاب بھی لکھی جس میں اس نے اس نے افریقی ساز کی جڑوں تک پر بحث کی هے
یه کتاب جس کا نام ہے ” تھونب پیانو دوجو ” جاپان ميں فروخت هو رهی هے