10 سالہ لڑکا موبائل فون استعمال کرتے ہوئے ٹرین اسٹیشن سے پر پلیٹ فارم سے گر گیا

ٹوکیو: پانچویں جماعت کا ایک طالبعلم پیر کی سہ پہر ٹوکیو میں جے آر یوتسویا اسٹیشن پر پلیٹ فارم سے گر پڑا۔

پولیس کے مطابق، یہ واقع 4:30 بجے کے قریب پیش آیا۔ سانکےئی شمبن نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ 10 سالہ لڑکا اپنا موبائل استعمال کر رہا تھا جب وہ پلیٹ فارم سے جے آر چوؤ لائن پر گر پڑا جبکہ ایک ٹرین آ رہی تھی۔ پولیس نے کہا کہ وہ پٹڑی اور پلیٹ فارم کے درمیان واقع خلا میں کھڑا ہونے کے قابل تھا اور اسے ٹرین کی وجہ سے صرف معمولی زخم ہی آئے ہیں۔

جے آر کے اہلکاروں نے کہا کہ چوؤ لائن کی خدمات 35 منٹ کے لیے معطل کر دی گئیں، جس سے 23000 مسافر متاثر ہوئے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.