کچھ ٧٣٠٠ سکولوں کی عمارتیں ، بڑے زلزلے کی صورت میں خطرناک پائی گئی هیں ، حکومتی رپورٹ ،

نیٹسورس : وزارت تعیم کی ایک ریپورٹ جو که یکم اپریل کو تیار هوئی هے اس میں بتایا گیا هے که جاپان بھر میں ٧٣٠٠ سکولوں کی عمارتیں زلزله انے کو صورت میں قوت مدافعت نهیں رکھتی هیں ، ٦ رچر سکیل سو زیادھ کے زلزلہ مین ان عمارتوں کے گرنے کے امکان هیں ، اوسکا مین ایسی عمارتوں کی تعداد ٥٢٧ ہے اور ھوکائیدوں میں ٤٣٨ اور اسی طرح هیوگو میں ٣٥١ اور سب سے کم اوکی ناوا میں ١٥ ہے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.