شاپ الیکٹرونس کی نئی ریلیز، لیڈلائیٹ جس کے رنگ تبدیل کیے جاسکیں کے

نیٹسورس:اکٹرونس کے جائنٹ شارپ کارپوریشن نے ایک نئی ریلیز کا اعلان کیا ہے ، سات درجوں میں رنگ تبدیل کرنے والی ریموٹ کنٹرل سے کنٹرولڈ ایک لیڈ لائیٹ دنیامیں اپنی قسم کی پہلی لائیٹ هو گی ـ اس نئے بلب کی عمر هو گي ٤٠٠٠٠گھنٹے جو که عام بلب سے ٤٠ گنا زیادھ عمر هے ، دس سال میں روزانه دس گھنٹے چل سکنے والی اس لائیٹ کی قیمت هو گی ٨٠٠٠ ین ، سوموار کے روز سے یه بلب دوکانوں پر دستیاب هو گا ـپیناسونک توشیبا اور دوسری الکٹرک کمپنیاں بھی اس تکینک میں شارپ کے مقابلےاپنی مصنوعات کی تیاری میں هیں ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.